آپ کے ساتھ بھی یقینا ایسا ہوا ہو گا کہ آپ اپنا آنگن نیا کرنا چاہ رہے ہوں گے مگر اس کے لیے زیادہ پیسے موجود نہیں ہوں گے یا اگر ہووں بھی تو آپ انہیں دوسری اہم ضروریات کے لیے بچا کے رکھنا چاہ رہے ہوں گے۔
ہومی فائیمیں ہم لوگ ان مسئلوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور اسی لیے ہم آپ کے لیے لاۓ ہیں چند ایسے مشورے جن کی مدد سے آپ اپنے آنگن کو باآسانی نیا اور خوبصورت بنا سکتے ہیں۔
ان آئیڈیاز کو آپ ملا کر بھی استعمال کر سکتے ہیں اور الگ الگ بھی، بس اب یہ آپ کے ذوق پر منحصر ہے کہ آپ اپنے آنگن کو کتنا دلکش بنا پاتے ہیں۔
ان میں سے بہت سے مشورے تو ایسے ہیں جن پر آپ باآسانی خود ہی عمل درآمد کر سکتے ہیں۔ لیکن کچھ کے لیے ماہرین کی مدد چاہیے ہو گی۔
چلیں پھر آپ بھی دیکھیں کہ آپ کو کون سا انداز سب سے زیادہ متاثر کر رہا ہے۔