گھر کی دیواروں کو روشن کرنے والے جدید طریقے

Hamna – Homify Hamna – Homify
homify Rustykalne ściany i podłogi Płyta wiórowa
Loading admin actions …

اپنے گھر کی اندرونی دیواروں کی آرائش کا یہ مطلب نہیں ہوتا کر صرف اس پر ایک اچھا وال پیپر لگا دیں یا اس کی اچھی سی فنشنگ کر دیں۔ ان دیواروں کو سجانے کے لیے خوبصورت روشنیوں کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ اس بات پر تھوڑا غور کریں تو یہ بات بالکل صحیح لگتی ہے کہ کیا فائدہ ان خوبصورت دیواروں کو سجانے کا جب کہ وہ پوری طرح نظر بھی نا آئیں۔

اندرونی آرائش کے ماہرین یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ خوبصورتی کے ساتھ روشن دیواریں خودبخود ایک دلکش آرٹ کی سی شکل لے لیتی ہیں۔ اور ان پر پھر کسی اور طرح کی آرائش کی ضروت نہیں رہ جاتی۔

اگر آپ کو یقین نہیں آ رہا تو خود ان تصاویر کو دیکھ لیں۔

1- روشنیوں کی قطار بنائیں

2- چھت کے نچلے حصے پر لائٹ لگائیں

3- فرش پر لگی لائٹیں جو اوپر دیوار پر منعکس ہوں

4- دیوار کے ایک چھوٹے حصے پر روشنی ڈالیں

5- ریوایتی لیمپ کا استعمال

homify Rustykalne ściany i podłogi Płyta wiórowa

6- چھت پر لکیروں کی شکل میں منعکس ہوتی روشنیاں

homify Nowoczesne ściany i podłogi

7- شیشوں سے منعکس کر کے پورے کمرے میں پھیلائیں

700, URBN URBN Nowoczesne ściany i podłogi

8- کنکریوں میں چھپی ہوئی فرشی روشنیاں

9- پینڈولم کی شکل میں لٹکتی ہوئی۔

10- دیوار کے پینل میں موجود کٹ آوٹ۔

homify Nowoczesne ściany i podłogi

11- سادہ دیواروں میں دلکشی لانے کے لیے رنگین ایل۔ای۔ڈی بلب

Lounge Club Diez, Serrano+ Serrano+ Nowoczesne ściany i podłogi

12- زیادہ سے زیادہ قدرتی روشنیکا استعمال

Casa L , Serrano+ Serrano+ Nowoczesne ściany i podłogi

13- دیوار پر لگے آرٹ کو نمایاں کرنے یے لیے ٹاسک لائٹ

homify Rustykalne ściany i podłogi Płyta wiórowa

14- تہہ در تہہ روشنیاں

15- لیمپ شیڈ کے بغیر

Chcesz zbudować lub wyposażyć dom?
Skontaktuj się z nami!

Najważniejsze informacje z naszego magazynu