اس ہفتے نیا: 7 طریقے جن کی مدد سے آپ کا باورچی خانہ بڑا دکھے گا

Hamna – Homify Hamna – Homify
Canopy House - Stoke Newington, London, A2studio A2studio Nowoczesna kuchnia
Loading admin actions …

اب باورچی خانے کا چھوٹا ہونا پریشانی کی بات نہیں رہ گئی ہے۔ کیونکہ آج کل چھوٹی جگہ کی آرائش کرنے کے اتنے زبردست انداز آ  چکے ہیں کہ ان کے ذریعے تھوڑی سی جگہ بھی کشادہ لگنے لگتی ہے۔

باورچی خانے کے ماہرین جانتے ہیں کہ چھوٹی سی جگہ میں بھی کس طرح ایک بہترین باورچی خانہ تیار کیا جا سکتا ہے۔ ان ہی ماہرین کے دیے ہوئے مشوروں کی مدد سے آپ بھی اپنے باورچی خانے کو کشادہ اور خوبصورت دکھا سکتے ہیں۔ 

یقین نہیں آ رہا تو خود دیکھ لیں۔

1- اندر گھسی ہوئی ذخیرے کی جگہ۔

Kitchen A2studio Nowoczesna kuchnia kitchen sink,wood shelf

2- سب سفید۔

3- سادہ انداز

4- پر وضع انداز

5- کلاسیک باورچی خانہ

6- بڑی اشیاء

Chcesz zbudować lub wyposażyć dom?
Skontaktuj się z nami!

Najważniejsze informacje z naszego magazynu