جب ھم اپنے باغ میں رنگوں کی بہار دیکھنا چاہتے ہیں تو ہم اپنے باغ میں بہت سے رنگوں والے پودے اگاتے ہیں۔ تا ھم آپ کے باغ کو رنگین بنانے کے یہاں اور بھی بہت سے طریقے ہیں۔ہم سب ایک خوبصورت باغ چاہتے ہیں، لیکن ہم میں سے زیادہ تر باغ کے لئے خوبصورت پھولوں کے انتخاب میں مہارت نہیں رکھتے۔جب تک آپ صحیح پودوں اور درختوں کا انتخاب کرنے کے لئے ایک ماہر باغبان نہیں بن جاتے ۔باغ بنانا کہی مزاق کی بات نہیں ھے،لیکن فکر مند نہ ہوں ہم آپ کو یہاں آپ کے باغ کو رنگین، آنکھوں کے لئے باعثِ فرحت اور زیادہ دلکش بنانے کی آسان تجاویز دیں گے۔اپنے باغ میں اب جادوئی تبدیلی پیدا کریں۔